Services

Untitled Document
Untitled Document

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ بن گئے

E-mail Print PDF

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ بن گئے

کراچی (آن لائن) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ بن گئے‘ نئے گورنے کی نامزدگی اور حلف اٹھانے تک آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ تعینات رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں۔ آغا سراج درانی نئے گورنر سندھ کی نامزدگی اور حلف اٹھانے تک قائم مقام گورنر سندھ کے عہدے پر فائز رہیں گے۔ (عابد شاہ)

Image result for agha siraj durrani

 
You are here: Home Pakistan اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ بن گئے