Services

Untitled Document
Untitled Document

تنازعات کے حل میں تاخیر سے خطے میں تلخیاں بڑھ رہی ہیں ٗملیحہ لودھی

E-mail Print PDF

تنازعات کے حل میں تاخیر سے خطے میں تلخیاں بڑھ رہی ہیں ٗملیحہ لودھی
پائیدار امن کیلئے تنازعات کی بنیادی وجوہات کا حل اور سیاسی عمل کی ترویج ضروری ہے ٗ خطاب

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستا نی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل میں تاخیر سے خطے میں تلخیاں بڑھ رہی ہیں۔سلامتی کونسل میں مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہو ئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ پائیدار امن کیلئے تنازعات کی بنیادی وجوہات کا حل اور سیاسی عمل کی ترویج ضروری ہے ۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ قیام امن کیلئے سیاسی اور معاشی ناانصافیوں کا خاتمہ کرنا ہوگا۔امن برقرار رکھنے کیلئے سیاسی عمل کی ترویج ضروری ہے،دیرینہ سیاسی تنازعات کا حل تلاش کرنا ہو گا،رکن ممالک قیام امن کیلئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،پاکستان سفارتکار ی کے ذریعے امن کوششوں کی حمایت کرتا ہے ۔

Image result for Maliha lodhi

 
You are here: Home Pakistan تنازعات کے حل میں تاخیر سے خطے میں تلخیاں بڑھ رہی ہیں ٗملیحہ لودھی